معروف روحانی شخصیت پیر سید آغا کاظم علی گیلانی کی نماز جنازہ مائی ہیر اسٹیڈیم میں ادا کردی گئ۔
معروف روحانی شخصیت پیر سید آغا کاظم علی گیلانی کی نماز جنازہ مائی ہیر اسٹیڈیم میں ادا کردی گئ,نماز جنازہ بیٹے پیر آغا طارق گیلانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں ملک بھر سے آئے ہزاروں عقیدت…

معروف روحانی شخصیت پیر سید آغا کاظم علی گیلانی کی نماز جنازہ مائی ہیر اسٹیڈیم میں ادا کردی گئ,نماز جنازہ بیٹے پیر آغا طارق گیلانی نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں ملک بھر سے آئے ہزاروں عقیدت مند وں نے شرکت کی،نماز جنازہ کے موقع ہر سیکورٹی کے انتہائی فول پروف انتظامات


