مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا ناجائز قبضہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،شیخ نواز اکرم صدر چیمبرآف کامرس
ج مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نواز اکرم، سینئر نائب صدر…

ج مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نواز اکرم، سینئر نائب صدر عمر رامے اور نائب صدر زین عباس کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس بیان میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا ناجائز قبضہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کا دفاع کیا جائے اور انہیں حقِ خودارادیت دیا جائے۔


