خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

مہنگائی کی شرح81ماہ کی کم ترین سطح چار اعشاریہ ایک فیصد پر آگئی

حکومت کی دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی کی شرح 81ماہ کی کم ترین سطح چار اعشاریہ ایک فیصد پر آگئی ہے ۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح چار…

مہنگائی کی شرح81ماہ کی کم ترین سطح چار اعشاریہ ایک فیصد پر آگئی

حکومت کی دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کی بدولت مہنگائی کی شرح 81ماہ کی کم ترین سطح چار اعشاریہ ایک فیصد پر آگئی ہے ۔

پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ ایک فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ سال جون میں یہ شرح انچاس فیصد تھی ، دسمبر 2023 میں مہنگائی کی شرح انتیس اعشاریہ سات فیصد کے مقابلے میں یہ نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

گزشتہ ماہ کی قیمت کا انڈیکس ایک اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کیاگیا جو جون دوہزار چوبیس میں دواعشاریہ تین فیصد اور دسمبر دوہزار تئیس میں ستائیس اعشاریہ تین فیصد تھا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں