خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

میاں ریاض صدر ایپکا سپیشل ایجوکیشن پنجاب کی اپنے عہداران کے ہمراہ محمد شعیب جدون ڈی جھی اسپیشل ایجوکیشن سے ملاقات

ایپکا اسپیشل ایجوکیشن پنجاب کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب میاں ریاض نے کی ودیگر عہداران میں سینئر نائب صدر محمد جمشید اقبال۔ جنرل سیکرٹری خانزاداخان۔ ندیم۔عثمان۔نعیم اطہر۔ لطیف…

میاں ریاض صدر ایپکا سپیشل ایجوکیشن پنجاب کی اپنے عہداران کے ہمراہ محمد شعیب جدون ڈی جھی اسپیشل ایجوکیشن سے ملاقات

ایپکا اسپیشل ایجوکیشن پنجاب کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب میاں ریاض نے کی ودیگر عہداران میں سینئر نائب صدر محمد جمشید اقبال۔ جنرل سیکرٹری خانزاداخان۔ ندیم۔عثمان۔
نعیم اطہر۔ لطیف ۔ راجہ ناصرو دیگر عہداران نے شرکت کی اجلاس ڈائریکٹوریٹ آف اسپیشل ایجوکیشن نیو گارڈن ٹاؤن لاہور منعقد ہوا جس میں حکومت پنجاب کی طرف سےملازمین دشمن ترمیم 17-A اور لیو انکیشمٹ امیں ھونے والی بلاجو ترامیم کی پر زور مذمت کی گئی ۔اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے پر زور مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ فوری طور پر جاتی عمرہ میں ھونے والی ملاقات میں اپنے وعدہ کو پورا کرتے ھوئے لیو انکیشمٹ اور 17-A کی ترامیم فوری واپس لی جائیں اور نوٹیفیکیشن کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے بعد ازاں نئے آنے والے ڈائریکٹر جنرل اسپیشل ایجوکیشن پنجاب جناب محمد شعیب جدون سے ملاقات کی گئی اور ان کو چارج سنبھالنے پر مبارک باد اور بکے پیش کیا گیا۔۔۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں