وزارت امور خارجہ نے کہاہے کہ وہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے محفوظ انخلاء کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ اردن کی حکومت کے گراں قدر تعاون سے ہمیں امید ہے کہ یہ عمل آئندہ چند روز میں کامیابی سے پایہ تکمیل کو
وزارت امور خارجہ نے کہاہے کہ وہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے محفوظ انخلاء کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ اردن کی حکومت کے گراں قدر تعاون سے ہمیں امید ہے کہ یہ عمل آئندہ چند روز میں کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مثالی تعاون اور فراخدلانہ حمایت پر اردن کی برادر حکومت کا تہہ دل سے مشکور ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *