728 x 90

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا عالمی معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا عالمی معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔ واشنگٹن میں جی 24 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی معیشت مسلسل اتار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔

واشنگٹن میں جی 24 کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے اہداف کے حصول کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ عالمی معیشت مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث دباؤ کا شکار ہے، اور مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث توانائی، کھاد اور مالیاتی حالات پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos