خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیر خزانہ کی تاجر برادری کو حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی

وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے اسلام آباد میں صنعت وتجارت کے ایوانوں، تجارتی تنظیموں اور ملک کی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حالیہ فنانس ایکٹ دوہزارپچیس کی شق سینتیس اے کے حوالے…

وزیر خزانہ کی تاجر برادری کو حکومت کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی

وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے اسلام آباد میں صنعت وتجارت کے ایوانوں، تجارتی تنظیموں اور ملک کی کاروباری برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

ملاقات میں حالیہ فنانس ایکٹ دوہزارپچیس کی شق سینتیس اے کے حوالے سے تاجروں میں پیدا ہونے والے خدشات اور دیگرامورپرغورکیاگیا۔

سینیٹراورنگزیب نے حکومت کی طرف سے مکمل تعاون اور شفافیت کا یقین دلاتے ہوئے زور دیا کہ نئے اقدامات کامقصد قانون کی پاسداری کرنے والے تاجروں کوہراساں کرنایاہدف بنانا ہرگز نہیں بلکہ صرف بڑے پیمانے پرٹیکس فراڈکوروکناہے۔

اس موقع پر فیصلہ کیاگیا کہ جاری مذاکرات میں سہولت اورباہمی طورپرقابل قبول حل تلاش کرنے کیلئے وزیراعظم کے صنعت وتجارت کے لئے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں