خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

وزیراعظم سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کریں گے

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو ستائیس سے تیس اکتوبر تک ریاض میں ہونے…

وزیراعظم سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کریں گے

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے وزیراعظم کو ستائیس سے تیس اکتوبر تک ریاض میں ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو فورم میں شرکت کیلئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے دستخط شدہ دعوت نامہ پیش کیا۔

فورم میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں