728 x 90

وزیراعظم نے پاکستان ملائیشیا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے منصوبہ طلب کرلیا

وزیراعظم نے پاکستان ملائیشیا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے منصوبہ طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت کو فروغ دینے بالخصوص ملائیشیا کو پاکستان سے گائے کا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت بڑھانے کے بارے میں نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدار

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت کو فروغ دینے بالخصوص ملائیشیا کو پاکستان سے گائے کا گوشت برآمد کرنے سے متعلق ٹھوس منصوبہ وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت بڑھانے کے بارے میں نیویارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس کی صدار ت کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور پاکستان اس کی حمایت کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کئی دہائیوں پر محیط دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos