728 x 90

وزیراعلیٰ پنجاب نے باکو میں ورلڈ اربن فورم کے دوران ’’اپنی چھت اپنا گھر پنجاب پویلین‘‘ کا افتتاح کیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے باکو میں ورلڈ اربن فورم کے دوران ’’اپنی چھت اپنا گھر پنجاب پویلین‘‘ کا افتتاح کیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج آذربائیجان کے شہر باکو میں ورلڈ اربن فورم میں”اپنی چھت اپنا گھر پنجاب پویلین ”کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے ”اپنی چھت اپنا گھر پنجاب پویلین ” میں موجود غیرملکی مندوبین کو پنجاب کے سستے شہری رہائشی منصوبے کی کامیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔ عالمی وفود نے مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج آذربائیجان کے شہر باکو میں ورلڈ اربن فورم میں”اپنی چھت اپنا گھر پنجاب پویلین ”کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ نے ”اپنی چھت اپنا گھر پنجاب پویلین ” میں موجود غیرملکی مندوبین کو پنجاب کے سستے شہری رہائشی منصوبے کی کامیابی کے بارے میں آگاہ کیا۔

عالمی وفود نے مریم نواز کے ویژن اور ان کے عوامی مفاد کے اقدامات کو سراہا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos