ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ جمعہ کو دبئی میں عمان کے خلاف کھیلے گا۔
ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔
افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
پاکستان اپنا پہلا میچ جمعہ کو دبئی میں عمان کے خلاف کھیلے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *