ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ مدِ مقابل
ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع…

ٹی ٹونٹی ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ آج متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہا ہے۔
افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
پاکستان اپنا پہلا میچ جمعہ کو دبئی میں عمان کے خلاف کھیلے گا۔


