728 x 90

پاکستان اور یورپی یونین کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور یورپی یونین کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور یورپی یونین نے متعدد شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلیس کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران ہوا۔ ملاقات میں بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال پر

پاکستان اور یورپی یونین نے متعدد شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ اتفاق رائے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلیس کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران ہوا۔

ملاقات میں بدلتی ہوئی علاقائی اور عالمی سلامتی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos