728 x 90

پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے

پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے

پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ برآمدات اور ڈیجیٹل کاروبار میں نمایاں پیشرفت کے ذریعے عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران آئی سی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں سالانہ 19.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے ساتھ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف

پاکستان میں آئی ٹی کا شعبہ برآمدات اور ڈیجیٹل کاروبار میں نمایاں پیشرفت کے ذریعے عالمی سطح پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔

گزشتہ مالی سال کے دوران آئی سی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں سالانہ 19.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے ساتھ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں آئی ٹی اور آئی ٹی سروسز سے متعلق 872 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔

حال ہی میں 20 سے زائد پاکستانی کمپنیوں نے سعودی عرب میں منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں بھرپور شرکت کی۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی ترقی، ڈیجیٹل معیشت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos