خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
معیشت

پاکستان نےعالمی مالیاتی منڈی میں شراکت داری بڑھانے کیلئے لائحہ عمل وضع کردیا

پاکستان نے پائیدار مالیاتی لائحہ عمل وضع کیا ہے جس کا مقصد دیرپا مالیاتی پالیسیاں مرتب کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی حکمت عملی بنانے کے عزم کو تقویت دینا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس…

پاکستان نےعالمی مالیاتی منڈی میں شراکت داری بڑھانے کیلئے لائحہ عمل وضع کردیا

پاکستان نے پائیدار مالیاتی لائحہ عمل وضع کیا ہے جس کا مقصد دیرپا مالیاتی پالیسیاں مرتب کرنے کیلئے ڈھانچہ جاتی حکمت عملی بنانے کے عزم کو تقویت دینا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق اس اقدام کے ذریعے پاکستان کا مقصد مضبوط اور دیرپا مالیاتی نظام کی ترقی کو فروغ دیتے ہوئے پائیدار عالمی مالیاتی منڈی میں اپنی شراکت داری بڑھانا ہے۔

پاکستان کا مالیاتی لائحہ عمل بین الاقوامی معیارات کے مطابق ہے۔ فِچ نے اسے “بہترین” قرار دیا ہے جو پائیدار مالیاتی نظام میں عالمی سطح پررائج بہترین طریقوں کے ساتھ اس کی مطابقت کی عکاسی کرتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں