خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان کی معیشت پر بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ، موڈیز نے ریٹنگ بہتر کر دی

موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کوCaa2 سے Caa1 کر دیا ہے۔ موڈیز کا پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک مستحکم معاشی منظر نامے کے ساتھCaa1…

پاکستان کی معیشت پر بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ، موڈیز نے ریٹنگ بہتر کر دی

موڈیز ریٹنگز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کوCaa2 سے Caa1 کر دیا ہے۔

موڈیز کا پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک مستحکم معاشی منظر نامے کے ساتھCaa1 میں اپ گریڈ کرنا حکومت کے اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے پر بڑھتے ہوئے بین الاقوامی اعتما د کی عکاسی کرتا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں