چین کے لیے پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران اکتالیس فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں چین کے لیے پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پندرہ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سے بڑھ کر بائیس کروڑ ڈالر ہوگئی ہیں۔ برآمدات کے بڑھتے
چین کے لیے پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران اکتالیس فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
برآمدات میں اضافے کے نتیجے میں چین کے لیے پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پندرہ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سے بڑھ کر بائیس کروڑ ڈالر ہوگئی ہیں۔
برآمدات کے بڑھتے ہوئے مواقع کے ساتھ اب تقریباً دو سو پاکستانی سی فوڈ برآمد کنندگان چینی کسٹمز حکام کے پاس رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *