رواں سال اگست تک پاکستان کے کل حکومتی قرضوں میں 765 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اعداد وشمار کے مطابق یہ کمی میکرومعاشی استحکام کی جانب بہتری ظاہر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اخراجات پر قابو پانے اور مالیاتی نظم
رواں سال اگست تک پاکستان کے کل حکومتی قرضوں میں 765 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے سوشل میڈیا ایکس پر جاری اعداد وشمار کے مطابق یہ کمی میکرومعاشی استحکام کی جانب بہتری ظاہر کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اخراجات پر قابو پانے اور مالیاتی نظم و نسق کیلئے حکومتی اقدامات کا نتیجہ ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *