728 x 90

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی وزراء، پالیسی ساز اور تاجر برادری کی بڑی تعداد شریک ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ کانفرنس میں ایک سو پندرہ چینی اور ایک سو پینسٹھ پاکستانی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔

کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی وزراء، پالیسی ساز اور تاجر برادری کی بڑی تعداد شریک ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

کانفرنس میں ایک سو پندرہ چینی اور ایک سو پینسٹھ پاکستانی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کی وزارت کے مطابق کانفرنس کے دوران متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس پاکستان میں زرعی شعبے کو فروغ دے گی۔

اس موقع پر اپنے بیان میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاک چین زرعی تعاون سے ملک میں زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos