خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاریپاکستان ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
معیشت

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔ کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی وزراء، پالیسی ساز اور تاجر برادری کی بڑی تعداد شریک ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے میں سرمایہ…

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے

پاکستان، چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے۔

کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی وزراء، پالیسی ساز اور تاجر برادری کی بڑی تعداد شریک ہے، جس کا مقصد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

کانفرنس میں ایک سو پندرہ چینی اور ایک سو پینسٹھ پاکستانی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کی وزارت کے مطابق کانفرنس کے دوران متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس پاکستان میں زرعی شعبے کو فروغ دے گی۔

اس موقع پر اپنے بیان میں قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاک چین زرعی تعاون سے ملک میں زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں