728 x 90

پاکستان، کرغزستان کا دوطرفہ تجارت بڑھانے کے کیلئے معاہدے پر دستخط

پاکستان، کرغزستان کا دوطرفہ تجارت بڑھانے کے کیلئے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور کرغزستان نے آئندہ دو برسوں میں دوطرفہ تجارت کا حجم بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور کرغزستان کے وزیر خارجہ نے آج بشکیک میں معاہدے پر دستخط کیے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صَدیر جاپاروف معاہدے پر دستخط اور

پاکستان اور کرغزستان نے آئندہ دو برسوں میں دوطرفہ تجارت کا حجم بیس کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور کرغزستان کے وزیر خارجہ نے آج بشکیک میں معاہدے پر دستخط کیے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے صدر صَدیر جاپاروف معاہدے پر دستخط اور اس کے تبادلے کے موقع پر موجود تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos