خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پلس پراجیکٹ پر عمل درآمد اور محکمہ مال کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر محکمہ مال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد بھٹی نے کی۔اجلاس میں ضلع میں ریونیو ریکوری ، پلس…

پلس پراجیکٹ پر عمل درآمد اور محکمہ مال کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر محکمہ مال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خرم شہزاد بھٹی نے کی۔اجلاس میں ضلع میں ریونیو ریکوری ، پلس پراجیکٹ پر عمل درآمد اور محکمہ مال کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر سرکاری بقایا جات و دیگر متعلقہ امور بارے بھی تفصیلات سے آگاہ کیاگیا۔اے ڈی سی ریونیو نے ضلع میں ریونیو کی وصولی اورمحکمانہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالہ سے احکامات جاری کئے اور کہا کہ ضلع بھرمیں سرکاری بقایا جات کی وصولی مہم کا دائرہ کار مزیدوسیع کیا جائے ، افسران ریونیو ریکوری کے حوالہ سے اپنی محکمانہ سروسزاور کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں ۔ محکمہ مال سے متعلق تمام امور کی پیش رفت بارے مکمل مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔اے ڈی سی ریونیو نے محکمہ مال سے متعلقہ مقررہ اہداف کے حصول کے سلسلہ میں مربوط اور موثر لائحہ عمل وضح کرنے اورڈیجیٹل گرداوری کو سو فیصد مکمل کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں