خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام “مریم کی دستک” پروگرام کا باقاعدہ آغاز

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر "مریم کی دستک" پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔پروگرام کے تحت نمائندوں کی…

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام “مریم کی دستک” پروگرام کا باقاعدہ آغاز

پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر “مریم کی دستک” پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔پروگرام کے تحت نمائندوں کی رجسٹریشن کے بعد ٹریننگ سیشن۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر “مریم کی دستک” پروگرام میں منتخب ہونے والے نوجوان کیلئے ڈی سی آفس کے کمیٹی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کروایا گیا۔”مریم کی دستک” پروگرام کے تحت عوام کو دفاتر کے چکر کاٹنے کی بجائے گھر بیٹھے بٹھائے دستک ایپ سے آن لائن اپلائی کے بعد تمام سروسز میسر ہونگی۔برتھ،ڈیتھ،میرج،ڈومیسائل سرٹیفکیٹ،ای سٹیمپنگ،وہیکل رجسٹریشن،پراپرٹی ٹیکس،ٹوکن ٹیکس،ٹرانسفر آف موٹر وہیکل۔پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس ویری فکیشن،مقدمہ کی کاپی،ڈپلیکیٹ ڈرائیونگ لائسنس،ڈرائیونگ لائسنس کی رینووول،ڈپلیکیٹ ڈومیسائل،ٹرانسفر ڈومیسائل،پراپرٹی ٹیکس این او سی,کرائم رپورٹ اور پروفیشنل ٹیکس شامل۔دستک پروگرام سے نہ صرف سروسز گھر بیٹھے ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا خاتمہ ہوگا۔حکومت پنجاب کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آرٹیفشل انٹیلیجنس سے عوام کی زندگیوں میں بھر پور آسانیاں لائی جا رہی ہیں۔۔۔۔ضلع کے سینکڑوں نوجوان نمائندے “مریم کی دستک” پروگرام میں سہولت کار کی خدمات سر انجام دیں گے،دستک سروسز کی فراہمی سے نوجوان با عزت طریقے سے روزگار کما سکیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں