پنجاب کلچر ڈے جھنگ کے دفاتراور تعلیمی اداروں میں پنجابی ثقافت کے رنگ چھا گئے،
حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر میں پنجابی ثقافت کا دن منایا گیا اس موقع پر ضلع افسران بھی روائتی پنگ پہنے نظرآئے جبکہ ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں پنجاب کے ثقافت…

حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر میں پنجابی ثقافت کا دن منایا گیا اس موقع پر ضلع افسران بھی روائتی پنگ پہنے نظرآئے جبکہ ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں پنجاب کے ثقافت کے حوالے سے مختلف پروگرام بھی کئے گئے


