پی ایس ایل کے پہلے میچ میں لاہور قنلدر نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرا دیا۔پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان آج لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے 199 رنز بنایے جبکہ حیدرآباد کنگز میں مقررہ بیس
پی ایس ایل کے پہلے میچ میں لاہور قنلدر نے حیدرآباد کنگز مین کو 69 رنز سے ہرا دیا۔پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان آج لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے 199 رنز بنایے جبکہ حیدرآباد کنگز میں مقررہ بیس اوورز میں تمام کھیلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 130 رنز بنائے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *