رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں لاہورقلندرزنے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا۔ لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوایک رنزبنائے۔ جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم انیس اعشاریہ ایک اوورزمیں ایک سوچھتیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔
رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں لاہورقلندرزنے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا۔
لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوایک رنزبنائے۔
جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم انیس اعشاریہ ایک اوورزمیں ایک سوچھتیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *