پی ایس ایل10:چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا
رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں لاہورقلندرزنے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا۔ لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوایک رنزبنائے۔ جواب میں…

رات کراچی میں پاکستان سپرلیگ کے چھٹے میچ میں لاہورقلندرزنے کراچی کنگز کو پینسٹھ رنز سے ہرادیا۔
لاہورقلندرزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوایک رنزبنائے۔
جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم انیس اعشاریہ ایک اوورزمیں ایک سوچھتیس رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔


