پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کی تیس تاریخ سے راولپنڈی اور لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، احمد دانیال، عرفات منہاس، بابر اعظم،
پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کی تیس تاریخ سے راولپنڈی اور لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبدالصمد، ابرار احمد، احمد دانیال، عرفات منہاس، بابر اعظم، حارث رؤف، معاذ صداقت، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، نسیم شاہ، روحیل نذیر (وکٹ کیپر)، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان، شمیل حسین اور سفیان مقیم ٹیم میں اپنی جگہ بنا پائیں ہیں ۔آسٹریلوی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ رواں ماہ کی تیس تاریخ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *