چین نے بیلاروس کی قومی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ چین کے صدرشی جن پنگ نے بیجنگ میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکوسے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کو باقاعدہ سٹریٹجک رابطے برقرار رکھنے چاہئیںاور باہمی فائدے کے لیے دوطرفہ تعلقات
چین نے بیلاروس کی قومی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
چین کے صدرشی جن پنگ نے بیجنگ میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکوسے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کو باقاعدہ سٹریٹجک رابطے برقرار رکھنے چاہئیںاور باہمی فائدے کے لیے دوطرفہ تعلقات کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینا چاہیے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *