خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کی داخلہ مہم 2025-26 بھرپور طریقے سے جاری۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات پرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کی داخلہ مہم 2025-26 بھرپور طریقے سے جاری۔مسز مہوش عارف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ…

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کی داخلہ مہم 2025-26 بھرپور طریقے سے جاری۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات پرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ کی داخلہ مہم 2025-26 بھرپور طریقے سے جاری۔مسز مہوش عارف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے مطابق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسران خواتین ونگ تحصیل جھنگ کے زیر اہتمام داخلہ مہم کے حوالے سے ایجوکیشن کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن تنویر احمد غزالی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ نسرین عبداللہ، ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن، ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری ایجوکیشن (مردانہ) سمیت محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بچوں میں مفت یونیفارم، اسکول بیگ،کتابیں تقسیم کرتے ہوئے داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کیا اوربہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹیچرز کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیے۔ مہوش عارف کا کہنا تھا کہ ضلع جھنگ میں 2500 نئے داخلے کیے گئے اور 31 مئی تک ہر آؤٹ آف سکول بچے کو سکول تک لانے کا عزم کیا گیا ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں