خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایتریسکیو 1122 جھنگ کے تمام اسٹیشنز پر اہلکاروں کے ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے جسمانی استعداد کا جائزہ لیا گیا
معیشت

ڈنمارک کا پاکستان کے سمندری شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد: ڈنمارک نے پاکستان کے سمندری شعبے میں اپنی موجودگی بڑھانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے اور اس حوالے سے پائیدار اور جدید حل فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔…

ڈنمارک کا پاکستان کے سمندری شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد: ڈنمارک نے پاکستان کے سمندری شعبے میں اپنی موجودگی بڑھانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے اور اس حوالے سے پائیدار اور جدید حل فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

یہ عزم پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب لینولف نے آج وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری سے ملاقات کے دوران ظاہر کیا۔

ملاقات میں پاکستان کے سمندری شعبے میں ڈنمارک کی سرمایہ کاری میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ سرمایہ کاری پاکستان کے سمندری بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے، بندرگاہوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور شپنگ اور لاجسٹکس کے شعبے میں پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے کی جا رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں