خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے،بنوقابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا انعقاد

الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب کے تحت اضلاع میں ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے ، بنو قابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاونڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔دفتر الخدمت…

ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے،بنوقابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا انعقاد

الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب کے تحت اضلاع میں ڈونر کانفرنس کو موثر بنانے ، بنو قابل پروگرام اور نئے فنانشنل ماڈل پر الخدمت فاونڈیشن ضلع جھنگ کے لیے بریفنگ کا اہتمام کیا گیا۔دفتر الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن جھنگ طارق فاروق صابری، چئیرمین اظہر عباس، جنرل سیکرٹری طارق محمود اور رانا محمد مقتدر صاحب نائب صدر نے شرکت کی۔ صدر ریجن محترم اکرام الحق سبحانی صاحب نے ضلعی ٹیم کو مکمل بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ پوری پلاننگ کے ساتھ موثر افراد کو ساتھ ملا کر انسانیت کی خدمت کرنے والے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے. بنوقابل پراجیکٹ آج کے نوجوانوں کیلئے الخدمت فاونڈیشن کا قابلِ فخر منصوبہ ہے اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اس لیے اس وقت الخدمت فاونڈیشن اسکو زیادہ سے زیادہ فوکس کررہی ہے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں