خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر تمام متعلقہ…

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات اور تیاریوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر تمام متعلقہ محکموں کے افسران شریک تھے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ جشن بہاراں 09 اپریل سے 12 اپریل تک بھر پور طریقے سے منایا جائے گا،جشن بہاراں کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائیں گے۔ مجید امجد پارک میں 9 اپریل سے 12 اپریل تک فیملیز کے لئے فوڈ سٹریٹ،میوزک نائٹ اور لوکل فنکاروں کا لائیو میوزکل پروگرام بھی شامل ہوگا جبکہ دیگر ایونٹس میں اردو پنجابی مشاعرہ ،نیزہ بازی،کرکٹ،فٹ بال میچ،کبڈی،آرچری،گائے بھینس کے دودھ کے مقابلہ جات سمیت جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے ،باڈی بلڈنگ ،شوٹنگ والی بال میچ بھی شامل ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ افسران کو جشن بہاراں کے حوالہ سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دینے بارے ہدایات جاری کیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں