728 x 90

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی پی او ساجد حسین اور ضلعی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرریسکیو 1122،آبپاشی،صحت، واسا، میونسپل کمیٹیز اور دیگر اداروں کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ و بریفنگ لی

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی پی او ساجد حسین اور ضلعی محکموں کے افسران بھی شریک تھے۔ اجلاس میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظرریسکیو 1122،آبپاشی،صحت، واسا، میونسپل کمیٹیز اور دیگر اداروں کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ و بریفنگ لی گئی ۔ڈپٹی کمشنرنے ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام ادارے الرٹ رہیں،ضلعی انتظامیہ ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔انہوںنے نے متعلقہ محکموں کو ایمرجنسی رسپانس کو موثر بنانے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos