وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بائی پاس حفاظتی بند و سرگودھا روڑ کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریسکیو،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بائی پاس حفاظتی بند و سرگودھا روڑ کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریسکیو، محکمہ صحت اورریونیو ٹیموں سے بریفنگ لی اور فیلڈ ہسپتال میں طبی سہولیات و علاج معالجہ کیلئے سہولیات کا جائزہ لیا اور ریلیف کیمپ میں سہولیات سمیت دیگر انتظامات کو چیک کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دریا کے نشیبی علاقوں میں مکینوں کو طبی سہولیات، کھانا و راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *