خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بائی پاس حفاظتی بند و سرگودھا روڑ کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بائی پاس حفاظتی بند و سرگودھا روڑ کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بائی پاس حفاظتی بند و سرگودھا روڑ کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے بائی پاس حفاظتی بند و سرگودھا روڑ کا دورہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود بھی ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ریسکیو، محکمہ صحت اورریونیو ٹیموں سے بریفنگ لی اور فیلڈ ہسپتال میں طبی سہولیات و علاج معالجہ کیلئے سہولیات کا جائزہ لیا اور ریلیف کیمپ میں سہولیات سمیت دیگر انتظامات کو چیک کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ دریا کے نشیبی علاقوں میں مکینوں کو طبی سہولیات، کھانا و راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں