خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جشن بہاراں 2025 کے انتظامات کے لئے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جشن بہاراں 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف آفیسر ضلع کونسل محمد اکرم بھروانہ سمیت دیگر متعلقہ افسران…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جشن بہاراں 2025 کے انتظامات کے لئے جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جشن بہاراں 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف آفیسر ضلع کونسل محمد اکرم بھروانہ سمیت دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جشن بہاراں 9 اپریل سے 12 اپریل تک بھر پور شایان و شان طریقے سے منایا جائے گا،جشن بہاراں کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائیں گے ،جشن بہاراں میں عوام کی بھرپور شرکت کےلئے زیادہ سے زیادہ آگاہی مہم چلائی جائے گی۔اس موقع پر چیف آفیسر محمد اکرم بھروانہ نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ جشن بہاراں کے موقع پر مختلف قسم کے ایونٹس کا انعقاد بھی کیا جائے گا،ایونٹس میں اردو پنجابی مشاعرہ ،نیزہ بازی،کرکٹ،فٹ بال میچ،کبڈی،آرچری،گائے بھینس کے دودھ کے مقابلا جات شامل ہوں گے،جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے ،باڈی بلڈنگ ،شوٹنگ والی بال میچ بھی شامل ہیں،میوزک نائٹ، بھی منعقد ہو گی۔جشن بہاراں کے موقع پر مجید امجد پارک میں 9 اپریل سے 12 اپریل تک فیملیز کے لئیے فوڈ سٹریٹ اور لوکل فنکاروں کا لائیو میوزکل پروگرام بھی شامل ہوگا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں