خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام الناس کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے ویژن پر عملدرآمد جاری ہے۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال…

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام الناس کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے ویژن پر عملدرآمد جاری ہے۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈرنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اورمریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کی فراہمی،ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری کا جائزہ لیا گیا۔انہوںنے او پی ڈی،ایمرجنسی،میڈکل وارڑ و دیگر وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کی فراہمی کو چیک کیا اور ہدایات جاری کیں کہ اگر کوئی ڈاکٹر، کنسلٹنٹ،سٹاف ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوا تو سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایمرجنسی سمیت تمام وارڑز میں ڈاکٹرز و سٹاف موجود رہیں،کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنرنے مزید کہا کہ ضلع بھر کے تمام ہیلتھ مراکز پر ڈاکٹرز و سٹاف ڈیوٹی پر مامور رہے گا۔مزید برآں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایت پر ضلع کی دیگر تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں دورہ کرکے ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری و طبی سہولیات کا جائزہ لیااور موقع پر احکامات جاری کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں