خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا ہلال احمر ہسپتال کی ریویمپنگ اور توسیعی عمارت کے کام کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ہلال احمر ہسپتال کی ریویمپنگ اور توسیعی عمارت کے کام کا جائزہ لینے کےلئے دورہ کیا۔انہوں نے جاری کام کی تکمیل کے حوالے سے بریفنگ لی اور ورکرز کو…

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کا ہلال احمر ہسپتال کی ریویمپنگ اور توسیعی عمارت کے کام کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے ہلال احمر ہسپتال کی ریویمپنگ اور توسیعی عمارت کے کام کا جائزہ لینے کےلئے دورہ کیا۔انہوں نے جاری کام کی تکمیل کے حوالے سے بریفنگ لی اور ورکرز کو کام مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جھنگ سٹی کے باسیوں کیلئے صحت کا میگا منصوبہ کے تحت ہلال احمر ہسپتال کی ریویمپنگ اور توسیعی عمارت کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری ہے۔ ہسپتال کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایا جائے گا،جدید مشینری کے ساتھ صحت کی تمام سہولیات مہیا ہونگی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں