خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ۔ ڈی پی او کی بلڈنگ کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیراتی کام کو پائیداری کیساتھ بروقت…

ڈی پی او کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ۔ ڈی پی او کی بلڈنگ کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیراتی کام کو پائیداری کیساتھ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ کیا۔ ڈی پی او نے بلڈنگ کا جائزہ لیتے ہوئے تعمیراتی کام کو پائیداری کیساتھ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ بلڈنگ مٹیریل کی کوالٹی اور تعمیراتی کام کے معیار میں ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق سمارٹ پولیسنگ، جدید انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی بیسڈ سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے ۔ پولیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کا مقصد پولیس ورکنگ کو بہتر بناتے ہوئے شہریوں کیلئے سروس ڈلیوری کو مزید آسان بنانا ہے ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ سپروائزری آفیسر باقی زیر تکمیل کام کو اپنی نگرانی میں اعلی معیار کے مطابق جلد از جلد مکمل کروائیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں