ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کرپٹ پولیس افسران کے خلاف ان ایکشن
شہریوں کو لوٹنے والے رشوت خور پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ,ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کرپٹ پولیس افسران کے خلاف ان ایکشن, کرپشن کی متعدد شکایات پر سب انسپکٹر عون…

شہریوں کو لوٹنے والے رشوت خور پولیس افسران کے گرد گھیرا تنگ,ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کرپٹ پولیس افسران کے خلاف ان ایکشن, کرپشن کی متعدد شکایات پر سب انسپکٹر عون رضا کو چارج شیٹ جاری،کلوز ٹو لائن.کرپشن، ناانصافی اور ناقص کارکردگی پر کڑا احتساب ہو گا,لوٹ مار کرنے والے بدیانت پولیس افسران کو محکمہ پولیس سے تلف کیا جائے گا، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی


