خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی اقلیتی برادری کے نمائندوں سے میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی اقلیتی برادری کے نمائندوں سے میٹنگ ۔ بین المذاہب ہم آہنگی ، قومی یکجہتی اور امن و اتحاد کے فروغ کیلئے کام کرنے پر تفصیلی…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی اقلیتی برادری کے نمائندوں سے میٹنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی اقلیتی برادری کے نمائندوں سے میٹنگ ۔ بین المذاہب ہم آہنگی ، قومی یکجہتی اور امن و اتحاد کے فروغ کیلئے کام کرنے پر تفصیلی گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر صدارت اقلیتی برادری کے نمائندوں سے میٹنگ کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی ، قومی یکجہتی اور امن و اتحاد کے فروغ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کے جان مال کے تحفظ کی یکساں ضمانت دیتا ہے ۔ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتی برادری ہمارا اثاثہ ہیں ، انکے جان و مال اور عزت آبرو کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔ سروس ڈلیوری کیساتھ ساتھ ہمارا یہ بھی فریضہ ہے کہ عدمِ برداشت کے تدارک اور رواداری کے فروغ کیلئے بھی خدمات سر انجام دیں ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کیلئے میثاق سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ انچارج میثاق سنٹر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او نے واضح کیا کہ اقلیتی برادری کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل یقینی بنایا جائے ۔ اقلیتی برادری کے نمائندوں کی طرف سے قیام امن کیلئے اجتماعی کاوشوں کے عزم کا اظہار کیا گیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں