خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
جھنگ

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری ۔ شہریوں کی شکایات کے فوری حل کیلئے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال…

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری

ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری ۔ شہریوں کی شکایات کے فوری حل کیلئے احکامات جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ شورکوٹ کینٹ میں کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، ڈی پی او نے مختلف نوعیت کے معاملات میں پیش ہونے والے 27 شہریوں کے مسائل سن کر فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے۔ ڈی پی او نے جرائم کی روک تھام کیلئے شورکوٹ سٹی اور کینٹ میں شاہین اسکواڈ میں اضافے کا بھی اعلان کیا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ متاثرہ شہریوں کی توقعات پر پورا اترنا ہمارا فرض ہے ۔ کھلی کچہری میں شکایات کے فوری حل اور مقدمات کے بروقت اندراج سے شہریوں کی داد رسی یقینی بنائی جا رہی ہے اور انصاف کی راہ میں حائل ٹاؤٹ مافیا کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔ پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ تھانوں کی سطح پر شہریوں کے مسائل قانونی تقاضوں کے مطابق فوری حل کئے جائیں ۔ ڈی پی او نے چوری کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرہ کو فعال رکھنے کیساتھ ساتھ ایس ایچ او کو منشیات فروشوں ، قحبہ خانوں، رسہ گیر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف زیرو ٹارلینس پالیسی اپنانے کی بھی ہدایت

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں