کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں پولیس لائنز میں فزیکل مئیرمنٹ کا مرحلہ شروع کردیا گیا
کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ ڈی آئی جی خرم شہزاد کے ہمراہ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ایس پی حسام بن اقبال کی…

کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ ڈی آئی جی خرم شہزاد کے ہمراہ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ایس پی حسام بن اقبال کی زیر نگرانی فزیکل مئیرمنٹ کا مرحلہ شروع ۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ ڈی آئی جی خرم شہزاد کے ہمراہ ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور ایس پی حسام بن اقبال کی زیر نگرانی پولیس لائنز میں فزیکل مئیرمنٹ کا مرحلہ شروع کردیا گیا ۔ دوڑ میں 379 خواتین سمیت ٹوٹل 3022 امیدواران کامیاب ہوئے جنکی فزیکل مئیرمنٹ کی جارہی ۔ چئیرمین ریکروٹمنٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے تمام مراحل کی کیمروں کے ذریعے ریکارڈنگ کی جا رہی ہے ۔ بھرتی کے تمام مراحل 100 فیصد میرٹ پر یقینی بنائے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی پی او جھنگ کا کہنا تھا کہ امیدواران اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں، نوسربازوں کی باتوں میں ہرگز نہ آئیں۔


