خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی مسلسل معاونت کو سراہاممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہارامریکہ کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریفخوراک کے ضیاع اور نقصان سے متعلق آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےکابینہ کمیٹی کی ایف آئی اے ایکٹ سمیت مختلف قوانین میں ترامیم کی منظوریجامع ادارہ جاتی اصلاحات سے ملکی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں مدد ملی ہے، وزیراعظمحکومت پنجاب کے عوامی فلاحی اقدام میت منتقلی سروس، تکریم کے ساتھ کا ضلع جھنگ میں باقاعدہ آغاز کردیا گیاغیر قانونی اسلحہ رکھنے، نمائش اور خرید و فروخت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم، ڈی پی او ساجد حسین
بین الاقوامی

کشمیری برادری کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

امریکہ میں مقیم کشمیری برادری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کا…

کشمیری برادری کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی

امریکہ میں مقیم کشمیری برادری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کشمیر کے بارے میں عالمی آگاہی فورم اور نیویارک اور واشنگٹن میں مقیم کشمیری برادری نے کیا۔

مظاہرین نے بھارتی نمائندے کو اقوام متحدہ سے خطاب کی اجازت دینے پر مایوسی کا اظہار کیا اور عالمی ادارے سے مطالبہ کیا کہ کشمیری عوام کو حق خودارادیت دیا جائے۔

انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر فوری عمل درآمد کا بھی مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے اقوام متحدہ کے حکام کو ایک یادداشت بھی پیش کی جس میں مسئلہ کشمیر کے پرامن اور منصفانہ حل کے لیے سفارتی مداخلت پر زور دیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں