728 x 90

کولمبومیں سیف فٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے بھوٹان کوہرادیا

کولمبومیں سترہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی سیف فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بھوٹان کوچار۔صفرسے ہرادیا۔ پاکستان کے محمدعبداللہ نے ہیٹ ٹرک کی۔ پاکستان اپنادوسرامیچ کل (جمعہ) مالدیپ کے خلاف کھیلے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos