کولمبومیں سیف فٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے بھوٹان کوہرادیا
کولمبومیں سترہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی سیف فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بھوٹان کوچار۔صفرسے ہرادیا۔ پاکستان کے محمدعبداللہ نے ہیٹ ٹرک کی۔ پاکستان اپنادوسرامیچ کل (جمعہ) مالدیپ…

کولمبومیں سترہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی سیف فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں بھوٹان کوچار۔صفرسے ہرادیا۔ پاکستان کے محمدعبداللہ نے ہیٹ ٹرک کی۔ پاکستان اپنادوسرامیچ کل (جمعہ) مالدیپ کے خلاف کھیلے گا۔


