گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔ “محنت کش نوجوان” فارم کے مالک عاصم اعوان کے مطابق 2 سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے جہاں گندم، چنا
گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔
“محنت کش نوجوان” فارم کے مالک عاصم اعوان کے مطابق 2 سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے جہاں گندم، چنا اور کینولا کی کاشت کی جا رہی ہے۔
فصل کے دوران تقریبا 700 سے 800 مزدوروں کو روزگار ملتا ہے، جس سے روزگار بڑھا ہے اور معاش میں بہتری آئی ہے۔
عاصم اعوان نے کہا کہ یہ صرف انفرادی کامیابی نہیں بلکہ پاکستان کی کامیابی ہے، اور حکومت کے اس اقدام سے مستقبل میں ملک میں کوئی زمین بنجر نہیں رہے گی۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *