خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
کھیل

گزشتہ دنوں پاکستان بیس بال کی ٹیم نے بین الاقوامی بیس بال کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی

گزشتہ دنوں پاکستان بیس بال کی ٹیم نے بین الاقوامی بیس بال کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لیا جس میں پاکستان بیس بال ٹیم نے نمایاں کامیابی حاصل کی اس رفیع الشان کامیابی…

گزشتہ دنوں پاکستان بیس بال کی ٹیم نے بین الاقوامی بیس بال کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی

گزشتہ دنوں پاکستان بیس بال کی ٹیم نے بین الاقوامی بیس بال کے مختلف مقابلہ جات میں حصہ لیا جس میں پاکستان بیس بال ٹیم نے نمایاں کامیابی حاصل کی اس رفیع الشان کامیابی کا تمام تر سہرا سرزمین جھنگ کے مایہ ناز سپوت سید فخر علی شاہ جنرل سیکرٹری پاکستان بیس بال فیڈریشن جن کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کی وجہ سے ممکن ہو سکا اس امر میں صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے خصوصی دلچسپی لی اور ان کی حوصلہ افزائی کی جس کے لیے پنجاب ٹیچرز یونین تشکر پیش کرتی ہے حکومت پنجاب نے نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 40 کروڑ کی لاگت سے ایک بیس بال سٹیڈیم منظور کیا ہے جس کے لیے پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ صوبائی وزیر کھیل اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ممنون و مشکور ہیں کہ جنہوں نے نوجوان نسل کو بے راہ روی سے بچانے اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اس سٹیڈیم کو منظور کروایا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں