خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
کھیل

گلگت بلتستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ 21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے…

گلگت بلتستان میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام پہلی نیشنل سرفرنگاہ میراتھن 2025 کا انعقاد کیا گیا۔

21 کلو میٹر کی اس میراتھن میں پورے پاکستان سے ایک ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، جن میں گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی ایتھلیٹس بھی شامل تھے۔

ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے اس ایونٹ کو یادگار قرار دیئے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹس علاقے میں صحت مند سرگرمیوں اور سیاحت کے فروغ کے ضامن ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں